حیدرآباد۔9جولائی(اعتماد نیوز) اگسٹا ویسٹ لینڈ کیس میں آج سی بی آئی
عہدیداروں نے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ سی آر پی
سی سکشن 161کے تحت اس پوچھ تاچھ کو انجام دیا
گیا۔ 2005 میں جب یہ معاہدہ
طئے ہوا تو اس وقت ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن انٹیلجنس بیورو چیف کے
عہدہ پر فائز تھے۔ اس کیس میں بی آئی تحقیقات کا سامنا کرنے والے دونوں
گورنر وں نے استعفی دے دیا۔